SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غرب اردن

  • اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید اور گھر منہدم کر دیا

    اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید اور گھر منہدم کر دیا

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷

    مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد  فلسطینی گرفتار

    بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

  • اسرائیلی فوجیوں نے پانچ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا

    اسرائیلی فوجیوں نے پانچ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔

  • نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے

    نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

  • لیکوڈ پارٹی کے فیصلے پر حماس کا شدید رد عمل

    لیکوڈ پارٹی کے فیصلے پر حماس کا شدید رد عمل

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے صیہونی حکومت کی حکمراں لیکوڈ پارٹی کے اجلاس میں غرب اردن میں تعمیر کی گئیں صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت اور مزاحمت کا راستہ ہی، سب سے بہتر راستہ ہے۔

  • فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے

    فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کےفلسطینی علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری

    غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں مزید کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کا حملہ

    غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کا حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی غرب اردن اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے رام اللہ میں تحریک الفتح کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔

  • غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
    صیہونی انخلاء کے بغیر جنوبی لبنان کا بحران حل نہیں ہو سکتا: لبنانی صدر کا دوٹوک مؤقف
    ۵ minutes ago
  • چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
  • ایران۔امریکہ مذاکرات کا عالمی خیرمقدم، گوترش اور عالمی برادری کی حمایت
  • ہندوستان ؛جموں و کشمیر اسمبلی میں دفعہ 370 پر شدید ہنگامہ
  • اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS