فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کی گاڑی الٹ گئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ Asia/Tehran
فلسطین کے غرب اردن علاقے کے طوباس شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا، جس کے دوران صیہونیوں کی ایک فوجی گاڑی الٹ گئی۔
ٹیگس