-
صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ، متعدد فلسطینی زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل ہر ہفتے ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں مظاہرین پر ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائيل میں پھر وسط مدتی انتخابات کا امکان بڑھا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷صیہونی حکومت میں ایک بار پھر وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے اور بر سر اقتدار اتحاد کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو وسط مدتی انتخابات کی دھمکی دی ہے۔
-
نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ غیرقانونی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے غرب اردن کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے سامنے اسرائيل جھکا، غرب اردن کے الحاق کا منصوبہ ملتوی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے غرب اردن کے الحاق کے عمل کو پیچیدہ قرار دیتے ہوئے اس منصوبے کے ملتوی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: فلسطینی رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰خود مختار فلسطینی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
اسرائیل کے خلاف یوم غضب منانے کی اپیل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷غرب اردن کو ہتھیانے کے صیہونی منصوبے کے خلاف علاقائی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور فلسطینی تنظیمیں بھرپور احتجاج کی کال دے رہی ہیں جبکہ اردن نے اسرائیل کے ساتھ سبھی معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔