SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا

    غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل سے صیہونی حکومت پر پابندی عائد کرنے پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے

    پاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۰

    پاکستان کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران غزہ کے مظلوم عوام کی مخلصانہ مدد کر رہا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا، کاظم غریب آبادی

    اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا، کاظم غریب آبادی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۵

    بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریزیڈنٹ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا خواہ وہ حملہ کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر ہو اور کسی بھی جارحیت کا براہ راست اور سخت جواب دے گا۔

  • غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان

    غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض

    گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶

    گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے

  • اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ

    اسرائيلی جارحیتوں کو بغیر سزا کے نہیں رہنا چاہئے، عالمی برادری سے پاکستان کا مطالبہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسرائيل کو یہ بتادینا ضروری ہے کہ اس کو اپنے جارحانہ اقدامات کی قیمت چکانی ہوگی۔

  • صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

    صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے

  • ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران

    ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔

  • غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید

    غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے میں بین الاقوامی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت کے کردار پر زور دیا۔

  • نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی

    نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    ۴ seconds ago
  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS