-
صیہونی فوجیوں پر استقامتی محاذ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال کےاطراف میں صیہونی غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں اور ان کے فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے بچوں کو بھوک مری کا سامنا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴یونیسف کے ترجمان نے جنگ غزہ سے فلسطینی بچوں پر مرتب ہونے والے خطرناک اثرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو بھوک مری جیسے مختلف مسائل و مشکلات کا سامنا ہے پھر بھی دنیا صرف تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بند کی جائے پوپ فرانسس کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶کیتھولک عیسائیوں کے پیشوائے اعظم پوپ فرانسس نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور عوام تک انسان دوستانہ امداد بلاتاخیر پہنچانے کی اپیل کی ہے۔
-
وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کشتیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی (ویڈیو)
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر السبع میں ایک فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور کم سے کم ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔