امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i432055-امریکی_اداکارہ_نے_صیہونی_جرائم_کے_خلاف_آواز_بلند_کر_دی
امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ Asia/Tehran
  • امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی

امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔

سحر نیوز/ دنیا: سوزن سارینڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے ویڈیوز شیئر کئے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم اسرائیلی معاشرے کی مکمل تصویر ہیں۔

ایکس پر سوزن کا ٹوئٹ