SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)

    تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱

    ایران کے صدر نے غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام اور مزاحمتی دھڑے کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کی استقامت نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی طاقت و برتری کو ثابت کردیا ہے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱

    غزہ کے الشفاء اسپتال میں مریضوں اور میڈیکل عملے پر صیہونی فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غزہ کے ستّر فیصد مکانات تباہ

    غزہ کے ستّر فیصد مکانات تباہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    فلسطین کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہے غزہ پٹی کے ستّر فیصد مکانات اب رہنے کے قابل نہيں ہیں۔

  • زیاد النخالہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    زیاد النخالہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے مزاحمتی فورسیز اور غزہ کے عوام کو میدان کا فاتح قرار دیا اور فرمایا کہ غزہ اور فلسطین کے عوام کی عزت و استقامت کا اوج اور چھ مہینے کی جنگ میں صیہونی حکومت کو حاصل ہونےوالی ناکامیوں کے پیچھے خدا کا خاص لطف و کرم ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار

    غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷

    اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 14 ہزار فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

  • مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ

    مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو بند کرنے کا صیہونی منصوبہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    نسل پرست صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کو بند کرنے کے اشتعال انگیز منصوبے کی خبر دی ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔

  • امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے اسرائیل سے متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ  دے دیا

    امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے اسرائیل سے متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ دے دیا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰

    جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

    ۵ minutes ago
  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS