SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور

    پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔

  • فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران

    فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔

  • یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان

    یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔

  • ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں اسّی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا

    حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵

    حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲

    فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

    سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔

  • تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس

    تہران پہنچے ہنیہ، ہوگی اہم پریس کانفرنس

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹

    المیادین چینل کا کہنا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ آج تہران میں پریس کانفرنس کریں گے۔

  • سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور

    سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ

    جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آئندہ 2-3 دن میں ممکنہ طاقتور زلزلوں کی وارننگ

    ۶ minutes ago
  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ

  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS