SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی

    مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰

    مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  • ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے

    ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اخوت و برادری پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

  • اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!

    اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶

    موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

  • ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو

    ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰

    القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔

  • کربلائے معلی  میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت

    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔

  • غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ

    غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت

    غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    غزہ کےطبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کو مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔

  • متحدہ عرب امارات سے صیہونی سفارتکار واپس، خطرہ ہے ، صیہونی حکومت

    متحدہ عرب امارات سے صیہونی سفارتکار واپس، خطرہ ہے ، صیہونی حکومت

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں موجود اپنے سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔

  • لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید

    لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    لبنان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے دوران چار افراد شہید ہو گئے

  • الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ

    الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸

    انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS