SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ جیل کی طرف

  • غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ+ ویڈیو

    غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ+ ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ پر شدید حملہ کیا۔

  • علاقے کے قدررتی ذخائر پر ہمارا بھی حق ہے: فلسطینی عوام

    علاقے کے قدررتی ذخائر پر ہمارا بھی حق ہے: فلسطینی عوام

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰

    فلسطین کے عوام نے غزہ میں ایک پروگرام منعقد کیا جس میں انہوں نے علاقے کے قدرتی ذخائر پر اپنے حق پر زور دیا۔

  • غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ

    غزہ میں حالات حساس ہیں: اقوام متحدہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸

    اقوام متحدہ نے غزہ پٹی کے حساس حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵

    غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔

  • صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

    صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷

    صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔

  • غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ

    غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶

    برطانیہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی سرزمین کی 15 سالہ سخت ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کے ہر پانچ میں سے چار بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔

  • غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی

    غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳

    فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے صیہونی دشمن سے مقابلہ کرنے کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

  • حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مغربی طاقتیں، مزاحمت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں: حماس

    مغربی طاقتیں، مزاحمت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں: حماس

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبر دی ہے کہ مغربی حکومتیں مزاحمت کو توڑنے کے لیے اپنے علاقائی اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔

  • فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

    فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    فلسطینی ذرائع‏ نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
    البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
    ۱ hour ago
  • بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
  • شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
  • یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
  • جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS