-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲غزہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اب فلسطین کے مقامی ذرائع نے صیہونی دہشتگردی کے باعث غزہ کو پہنچنے والے نقصانات کی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
غزہ؛ گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸گزشہ قریب دس روز سے فلسطینی خطے غزہ پر شب و روز کی بنیاد پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ کبھی رات کے سناٹے میں آسمان و زمین سے برسنے والے بموں کے دھماکے خواتین اور بچوں کے دل لرزا دیتے ہیں تو کبھی وقت صبح چڑیوں کی چہچہاہٹ کے دوران دھماکوں کی سماع خراش آوازیں لطافت صبح کا خون کر دیتی ہیں تو کبھی گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگرد بمباری کر کے حضرتِ رب الرباب کے ساتھ اعلان جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید انہیں خبر نہیں کہ أ لیس الصبح بقریب؛ صبح عدل نمودار ہونے والی ہے۔
-
دنیا کی سب سے بڑی جیل اب کھنڈر بنتی جا رہی ہے۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱غزہ جو پہلے ہی ’دنیا کی سب سے بڑی جیل‘ کہلایا جاتا رہا ہے، اس وقت وہ گزشتہ ایک ہفتے سے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کی دہشتگردی کا شکار ہے جہاں روز بروز رہائشی مکانات اور عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں۔ افسوس کی بات یہ کہ عالم عرب کی خاموشی نے اس غزہ کی مظلومیت کو اور زیادہ تکلیف دہ بنا دیا ہے، تاہم فلسطینی نوجوان اپنی مادر وطن اور اسلامی و انسانی اقدار کے پاسباں بن کر صیہونی دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶گزشتہ شب روز کے دوران فلسطینی جوانوں کی جوابی کاروائی سے بھوکلائے صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اندھا دھند اور تابڑتوڑ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں عمارتیں اور مکانات منہدم اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بتائی جاتی ہے۔ ابھی تک شہید یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم قرائن و بڑے جانی نقصان کی خبر دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود فرزندان فلسطین کی قبلۂ اول کے غاصب صیہونی دشمن کے خلاف بے مثال مقابلہ آرائی جاری ہے۔
-
غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے حملوں میں کم از کم ۲۴ فلسطینی شہید اور ۱۰۳ زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ بچے بھی شامل ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں ایک کمسن بچے کو اپنے باپ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بے تابی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
غزہ میں زندگی ناممکن ہو چکی ہے: ادارۂ انسانی حقوق
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲فلسطینی علاقے غزہ میں زندگی گزارنا غیر ممکن ہو چکا ہے، یہ بات انسانی حقوق کے ایک عالمی مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہی ہے۔
-
غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴غاصب صیہونی ٹولے نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی دواؤں اور طبی آلات کی غزہ منتقلی پر پابندی لگ ادی ہے۔
-
فلسطینی عوام کو ایک ساتھ تین مسائل کا سامنا ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ اس وقت غزہ پٹی کے علاقے کو تین مشکلات کا سامنا ہے جن کو دور کیا جانا بہت ضروری ہے۔