SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غزہ پٹی Gaza Strip

  • تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح  افواج کا میزائل حملہ

    تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

    شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر اقدام کا جواب طاقت سے دیں گے: جنرل محمد باقری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہماری حکمت عملی قومی مفادات کا دفاع اور متعین مقصد کی جانب بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران جنگ طلب نہیں لیکن دھونس اور دھمکی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے خلاف ڈٹا رہے گا۔

  • امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

    امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴

    واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

  • فلسطین میں 19 ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت، دنیا کی شرمناک خاموشی!

    فلسطین میں 19 ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت، دنیا کی شرمناک خاموشی!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے 5 اپریل فلسطینی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ

    غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹

    قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی

    عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری

    غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳

    جنوبی غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں کم سے کم چھے افراد شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
    ۵۲ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
  • عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
  • ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
  • او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS