-
غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ اسرائیل نے کیا ہے: اسٹیفن دوجارک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، بالخصوص غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔