SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ پٹی Gaza Strip

  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں کہ جس میں واشنگٹن کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اسے فری زون میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا، حماس نے زور دےکر کہا ہے کہ غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف

    خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی جانب سے کی جانے والی صیہونی مافیا کی حمایت کو خطے میں بدامنی کا سبب قرار دیا ہے

  • غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے

  • سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی

    سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے

  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹

    اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔

  • فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر صہیونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، ایران کی شدید مذمت

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    ایرانی وزارت خارجہ نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

    الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴

    ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  • غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا

    غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں جب کہ محاصرے اور شدید بھوک نے اس علاقے کے مکینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS