-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی طیاروں کی بمباری
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے جوابی حملوں میں بہت سے سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو افراد جاں بحق : اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ رقہ میں داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام: رقہ پر امریکی حملے میں عام شہریوں کا جانی نقصان
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳شام کے شمالی شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں ہونے والے حملے میں کم از کم چھے عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں چار عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
-
امریکی اتحاد کا حملہ، سات شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱شام کے شمالی علاقے الرقہ پر امریکی اتحاد کے حملے میں سات عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر امریکی حملے میں بے گناہوں کا جانی نقصان
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شمال مشرقی شام کے صوبے الرقہ پر امریکی حملے میں کم از کم بیس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب شامی کردوں نے ایک سو بیس سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں متعدد شامی شہری جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷شام کے شمالی شہر رقہ کے قریبی علاقے میں امریکی اتحاد کے طیاورں کے حملے میں ایک بار پھر متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔