-
امریکہ: نیواڈا یونیورسٹی میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
-
جنین شہر میں اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ، خطرے کے سائرن بجائے گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰جنین شہر کے اردگرد غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
صیہونی فوج نے اپنے ہی افراد پر فائرنگ کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶صیہونی میڈيا نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی فوج نے اپنے ہی فوجیوں پر فائرنگ کر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
-
غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں دن چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
-
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے جنین میں ایک اور فلسطینی جوان شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کر دیا۔