-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ، اچانک عورت چلائی 'خود کو اڑا لوں گی'، پولیس نے سرعام ماری گولی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک میٹرو اسٹیشن پر آج اس وقت ہنگامہ ہوگیا جب ایک عورت نے اچانک چلانا شروع کردیا کہ میں خود کو بم سے اڑا لوں گی۔
-
امریکی ریاست میئن میں مختلف مقامات پر فائرنگ ، 22 ہلاک ساٹھ سے زائد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴امریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے3 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملہ، 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵بیلجیم کے دارالحکومت بریسلز میں ایک دہشت گردانہ حملے میں دو سوئڈش شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکہ: بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ سے 2 پولیس افسر ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴امریکی ریاست فیلاڈلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں کئی صیہونی فوجی زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
-
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔