SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فائرنگ

  • امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶

    امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ: چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

    امریکہ: چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴

    امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔

  • امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

    امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے،  گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام

    امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے، گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    امریکہ میں شوٹنگ کی واردات میں 4 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔

  • امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ

    امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں

  • ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸

    ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر

    ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔

  • امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو

    امریکی گن کلچر نے پھر ستم ڈھایا، اسکول میں فائرنگ، 18 بچے جاں بحق+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں اٹھارہ کمسن بچوں سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق

    پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں امن دشمنوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، 2 اہلکار جاں بحق

    پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ تصادم، 2 اہلکار جاں بحق

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
    صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
    ۳۸ minutes ago
  • ہندوستان ، پرینکا گاندھی پر اسرائیلی سفیر کے بیان سے ہنگامہ، حزب اختلاف میں سخت برہمی ، حکومت خاموش
  • لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
  • ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
  • لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS