-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مسلح امریکی بچے بھی ڈکیتی پر اتر آئے۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹ایک بارہ سالہ امریکی لڑکے کو اسلحے کے بل پر ایک دکان سے پیسے اینٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔
-
امریکہ، ہسپتال کے بعد اب قبرستان میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن کے ایک قبرستان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے، گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکہ میں شوٹنگ کی واردات میں 4 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳امریکی ریاستوں ، ٹنسٹی ، کیلی فورنیا اور اوکلاہما میں فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں
-
ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔