-
لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
بیروت میں حزب اللہ اور تحریک امل کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ، متعدد جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸لبنان میں پرامن مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
نائجیریا میں عزاداران حضرت امام حسین پر حملہ، شہداء کی تعداد 8 ہو گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے رفح میں فائرنگ کی۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰امریکہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند کی تحویل سے ایک پستول اور کچھ گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
-
ورجینیا میں ایک اسکول میں فائرنگ، دو افراد زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں دوافراد زخمی ہوگئے۔