-
یمن میں سعودی اتحاد کی جنگجوئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی دو سو بہتر بار خلاف ورزی کی۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج نے جارحیت کے جواب میں سرزمین سعودی عرب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔
-
کابل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴امریکہ کی جنوبی ریاست فلوریڈا کے علاقے لیک لینڈ میں فائرنگ سے ایک نوزائیدہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 13 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔