-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین بچے جاں بحق و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک نو سال کی لڑکی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
بلوچستان: ایف سی پر حملہ 5 اہلکار جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
بورکینا فاسو میں دہشتگردی 11 پولیس اہلکار ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، ایک پولیس اہلکار سمیت تین ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸امریکی ریاست کولو راڈو میں فائرنگ کے پیش آنے والے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔
-
جرمنی، فائرنگ کے واقعے میں دو ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔