-
بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی کی فائرنگ ، فلسطینی خاتون شہید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔
-
افغانستان، پولیو ورکرز بھی محفوظ نہیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کے شہر جلال آباد میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کے حملے میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
ریاست ٹیکساس کے شہری گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳امريکی رياست ٹيکساس میں فائرنگ کے ايک تازہ واقعے ميں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی ریاست جورجیا میں فائرنگ، 2 ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹امریکی ریاست جورجیا کے ایک ساحلی شہر میں کم از کم نو افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو سال کے ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
یمنی مظاہرین پر اماراتی زرخریدوں کی فائرنگ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی عبوری کونسل کے عناصر نے اپنے خلاف عدن کے عوام کے مظاہروں پر ردعمل میں مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، شبانہ پارٹی کے اختتام پر اجتماعی فائرنگ، کءی ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک شبانہ پارٹی کے دوران ہونے والے اجتماعی فائرنگ میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
شیکاگو میں فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی پولیس نے ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں فائرنگ ہونے کی خبردی ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی، 15 فلسطینی نوجوان زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔