-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں ایک فوجی دستے پر فائرنگ، تین زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سیکورٹی دستے پر حملے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اب ریاست اینڈیانا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ ایک فوجی ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
خاتون اہلکاروں کی فوجی گاڑی بھی نہ بچ سکی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
-
لاس اینجلس اور شکاگو میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹امریکی شہروں لاس اینجلس اور شگاکو میں فائرنگ کے واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ اور انکے حامیوں نے تاریخ کا سیاہ ترین دن رقم کیا: جوبائیڈن
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر واشنگٹن میں اکٹھا ہونے والے انکے حامیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔