-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 268 فلسطینی زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کل ہونے والے مظاہروں پر حملہ کرکے 268 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
جرمنی میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، ایک ملزم گرفتار
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد کو ہلاک کرنے والے ایک ملزم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
افغانستان میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵افغانستان میں ایک بار پھر امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر حملہ ہوا جس میں امریکہ کے 8 دہشتگرد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ6 ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت4 افراد زخمی ہو ئے۔
-
تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ۲۰ جانیں لیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے تھائی لینڈ کے شمال مشرقی شہر میں فوجی اہلکار کی فائرنگ میں 20 افراد کے ہلاک ہونے کی تائید کی ہے۔
-
ٹیکساس یونیورسٹی میں فائرنگ 2 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکہ کے ٹیکساس یونیورسٹی کے کیمپس میں ہونے والی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج میں فائرنگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴دہلی کی تاریخی یونیورسٹی جامعہ ملیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔