-
امریکہ کے چرچ میں فائرنگ 4 ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
بلوچستان میں جھڑپ، 5 شرپسند ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹بلیدہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 شرپسند افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پرفائرنگ سے 19 اہلکار ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱پاکستان نے ایل او سی پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہری کے شدید زخمی ہونے پر ہندوستانی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
جرمنی میں راہگیروں پر فائرنگ 6 ہلاک متعدد زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲جرمنی میں ایک مسلح شخص نے عوامی مقام پر راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
جرمنی میں فائرنگ چھے افراد ہلاک
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸جرمنی میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے کم سے کم چھے افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا
-
لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں 30 ہزار نمازیوں نے پڑھی نماز
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱پچاسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔