-
امریکہ میں کوئی جگہ تشدد سے محفوظ نہیں
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲امریکی ریاست روڈ آئیلنڈ میں سینئرسٹیزن ہاؤس یا سینیٹیریم میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: 5 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳پاکستان میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
-
نیوجرسی میں فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم چھے افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے-
-
امریکا میں ایک اور سعودی دہشت گردانہ حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک فوجی اور2 دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لندن واقعہ کے دو زخمی چل بسے
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا بعد ازاں دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔