-
سری لنکا میں مسلم ووٹروں کی بسوں پر فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کےلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
صیہونی درندوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک ایسے نوجوان کو گولی مار دی جو خود انکے کہنے پر سر کے اوپر ہاٹھ اٹھائے ان سے دور ہو کر جا رہا تھا۔ویڈیو کے بارے میں تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا کہ اس نوجوان کو صیہونی درندوں نے تفریحاً گولی ماری ہے۔فلسطینیوں پر فائرنگ،انکو زد و کوب کرنا یا انہیں ایذائیں پہونچانا، یہ سب صیہونی درندوں کے سامان تفریح میں شمار ہوتا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 8 ہلاک و زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱امریکا میں ہیلووین پارٹی خونی جھڑپ میں تبدیل ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں دو سالہ بچی، گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک دوسالہ بچی ہلاک ہوگئی ہے
-
بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔
-
فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ 12 ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔