-
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 15 افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم پندرہ افراد ہلا ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
یوم الارض کے موقع پراسرائیلی حملہ 10 فلسطینی زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸صیہونی فوجیوں نے یوم الارض کے موقع پرفلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے10 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: فائرنگ سے27 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵بنگلہ دیش میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں بڑےپیمانے پرانسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 28 ہلاک، 56 زخمی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چوراسی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 64 ہلاک و زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطینی شہید، 50 زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا۔
-
عراقی مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳عراق کی وزارت خارجہ نے ترکی کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی جانب سے کردستان کے علاقے دھوک میں مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت کی۔