-
امریکہ میں فائرنگ مزید 5 افراد ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲امریکی ریاست مسی سیپی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار سمیت 8 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے تین افراد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ 4 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک ہلاک 14 زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰امریکہ میں نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ کے بعد سیکورٹی سخت کر دی گئی۔
-
پیپلز پارٹی کے رہنما فائرنگ سے ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳پیپلز پارٹی کے رہنما بابرسہیل بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
کنٹرول لائن پرفائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰کنٹرول لائن پرفائرنگ سے ہندوستانی فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست اترپردیشن میں آزاد امیدوارراکیش سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جان کی بازی ہار گئے۔
-
ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 58 افراد کی ہلاکت
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔