SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائرنگ

  • کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی

    کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔

  • بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق

    بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵

    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔

  • پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  •  امریکہ: فوٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ، تین ہلاک اور آٹھ زخمی

    امریکہ: فوٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ، تین ہلاک اور آٹھ زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹

    امریکہ کی جنوبی ریاست می سیسی پی میں فٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

  •  بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔

  • ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک

    ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔

  • بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک

    بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔

  • اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی

    اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع‎ کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔

  • خیبرپختونخوا: فائرنگ سے ایف سی کے7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی

    خیبرپختونخوا: فائرنگ سے ایف سی کے7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    جان بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل روانہ کردیا گیا ۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    ۴۷ minutes ago
  • تہران اور ریاض کے مابین مختلف شعبوں میں بہت سے مشترکات
  • میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی
  • شام سے ائی تشوشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
  • پاکستان نے ہندوستانی حکومت کے الزامات مسترد کر دئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS