SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فائرنگ

  • بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک

    بلوچستان: فائرنگ اور آپریشن میں 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے 6 دہشتگرد اور 2 قیدی ہلاک ہو گئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی

    امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸

    امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق

    خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  •  کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسنددوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 2 فوجی اہلکار اور 6 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹

    مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔

  • کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں فوجی آپریشن 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے نوشہرہ علاقے میں فوجی آپریشن میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی

    امریکا کے اسکول میں فائرنگ، متعدد ہلاک اور زخمی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱

    امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔

  • کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ

    کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ

    کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔

Show More

خاص خبریں

  • لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    لبنان پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
    ۲ hours ago
  • تہران اور ریاض کے مابین مختلف شعبوں میں بہت سے مشترکات
  • میڈیا، میدان اور سفارتکاری قومی طاقت کے تین بنیادی ستون: عراقچی
  • شام سے ائی تشوشناک خبر، اسرائیلی فوجی شامی باشندوں کو کر رہے ہیں اغوا!
  • پاکستان نے ہندوستانی حکومت کے الزامات مسترد کر دئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS