-
ایک اور امریکی شہری تشدد کی بھینٹ چڑھ گیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں ایک مذہبی مرکز میں چاقو سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے-
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں ایک مذہبی مرکز میں چاقو سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے-