-
مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔
-
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸امریکی ریاست الاباما میں واقع ٹسکیگی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
-
کشمیر: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ 15 افراد زخمی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر گرینیڈ سے ہونے والے حملے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپریشن اور جھڑپیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو علاقوں میں سرچ آپریشن اور تصادم کی خبر ہے۔
-
بلوچستان: فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل معافی ہے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
امریکہ: فوٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ، تین ہلاک اور آٹھ زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹امریکہ کی جنوبی ریاست می سیسی پی میں فٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔