-
معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں کا یوم پیدائش
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲آج معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں عمر خیام کا یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔
-
ابوالقاسم فردوسی کو خراج عقیدت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸15 مئی نامور شاعر اور شاہنامہ کے خالق ابولقاسم فردوسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے
-
حکیم ابوالقاسم فردوسی کا مقبرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴حکیم ابوالقاسم فردوسی دسویں صدی عیسوی (چوتھی صدی ھجری) کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو 940ء (329 ھ) میں ایران کے علاقے خراسان کے ایک شہر طوس کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 1020ء (410ھ) کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سالِ وفات 1025ء (416ھ) اور عمر پچاسی سال بھی ملتی ہے۔ آپ کا شاہکار شاہنامہ ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا۔
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔
-
اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱آج اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کا دو سو تیئسواں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں حافظ شیرازی کا یادگار دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا جارہا ہے۔ ایران میں گیارہ اکتوبر کو خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کا دن قرار دیا گیا ہے۔