SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فتح

  • صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد

    صیہونی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی تنظیمیں متحد

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶

    فلسطین کی فتح و حماس تحریکوں نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطینیوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ

    غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی تنظیموں کے مابین آپسی اتحاد و یکجہتی میں اضافہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • فتح اور حماس کے اتحاد سے اسرائیل پر کپکپی طاری ہو گئی

    فتح اور حماس کے اتحاد سے اسرائیل پر کپکپی طاری ہو گئی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    فتح و حماس کے اتحاد نے اسرائیل پر کپکپی طاری کردی ہے۔

  • غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید

    غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف سبھی فلسطینی تنظیموں نے متحد ہو کے مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے جن میں وہ فلسطینی گروہ بھی شامل ہیں جو سازباز کے عمل کے حامی رہے ہیں۔ دوسری طرف غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے تعاون میں توسیع کی خبریں مل رہی ہیں۔

  • فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: فلسطینی رہنما

    فلسطین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے: فلسطینی رہنما

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    خود مختار فلسطینی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کے ایک انچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔

  • حماس و فتح کے درمیان  آل پارٹیز اجلاس کے انعقاد پر اتفاق

    حماس و فتح کے درمیان آل پارٹیز اجلاس کے انعقاد پر اتفاق

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور فتح نے دیگر گروہوں کے ساتھ اجلاس کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے

  • حماس اور الفتح نے قومی آشتی معاہدے پر دستخط   کر دیئے

    حماس اور الفتح نے قومی آشتی معاہدے پر دستخط کر دیئے

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰

    فلسطینی تحریک حماس اور الفتح نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قومی آشتی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • قاہرہ مذاکرات میں حماس اور فتح کے درمیان سمجھوتہ

    قاہرہ مذاکرات میں حماس اور فتح کے درمیان سمجھوتہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر کی نگرانی میں فتح اور حماس کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا۔

  • قاہرہ میں فتح و حماس کے امید افزا مذاکرات

    قاہرہ میں فتح و حماس کے امید افزا مذاکرات

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک فتح نے ایک مشترکہ بیان میں قاہرہ میں قومی آشتی کے مذاکرات کے پہلے دور کو تعمیری اور امید افزا قرار دیا ہے۔

  • چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان چھٹے نمبرپر

    چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان چھٹے نمبرپر

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی۔

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۸ hours ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS