SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • فرانسیسی حکام اپنے ملک کے عوام کی آواز سنیں، ایران

    فرانسیسی حکام اپنے ملک کے عوام کی آواز سنیں، ایران

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانسیسی حکام کو نصحیت کی ہے کہ وہ دیگر ملکوں میں بدامنی اورشورش پھیلانے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کی آواز سنیں اور ان پر تشدد کرنے سے گریز کریں

  • فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

    فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

    Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    فرانسیسی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کئےگئے لوگوں کی تعداد ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے

  • پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی

    پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔

  • فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے

    فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔

  • فرانس کے حالات ہوئے خراب، زیادہ تر شہری ہڑتال کے حق میں

    فرانس کے حالات ہوئے خراب، زیادہ تر شہری ہڑتال کے حق میں

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    ایک نئے سروے کے مطابق، 60 فیصد سے زیادہ فرانسیسی عوام حکومت کی متنازعہ پینشن اصلاحات کی منظوری کی صورت میں مسلسل ہڑتالوں کی حمایت کرتے ہیں۔

  • فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی

    فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔

  • فرانس؛ پیرس کوڑے کی نگری بن گیا (ویڈیو)

    فرانس؛ پیرس کوڑے کی نگری بن گیا (ویڈیو)

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور نتیجے میں چاروں طرف گندی اور ناقابل برداشت بو نے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا ہے۔

  • فرانس، عوام کی شدید مخالفت کے باوجود پنشین بل منظور

    فرانس، عوام کی شدید مخالفت کے باوجود پنشین بل منظور

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری

    شدید احتجاج کے باوجود پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲

    فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔

  • فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے

    فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مظاہرے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸

    فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو
    ملک کی مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو
    ۴۵ minutes ago
  • مسلح افواج عوام کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گی: ایران کی جنرل اسٹاف کمیٹی کا واضح بیان
  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
  • پاکستان، تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
  • لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS