SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • امریکہ، اومیکرون کے پھیلاؤ کا مرکز

    امریکہ، اومیکرون کے پھیلاؤ کا مرکز

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ نوے لاکھ کے قریب بتائی جارہی ہے۔

  • امریکہ اور مغرب میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی

    امریکہ اور مغرب میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    مغربی دنیا میں کورونا کا وحشتناک پھیلاؤ جاری ہے اور فرانس میں مسلسل چوتھے روز دو لاکھ سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔

  • مغرب کی جانب سے داعش کی بھرپور حمایت فاش

    مغرب کی جانب سے داعش کی بھرپور حمایت فاش

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    عراقی کردستان کی سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاجی محمود نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے داعش کی مدد و حمایت پوری طرح واضح ہے۔

  • بڑی اور مہنگی ترین ٹیلی اسکوپ خلا میں روانہ

    بڑی اور مہنگی ترین ٹیلی اسکوپ خلا میں روانہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی 7 ٹن وزنی اور مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔

  • ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور

    ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷

    ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔

  • مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

    مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    مغربی دنیا ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگئی ہے ۔ رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکہ ، برطانیہ اور فرانس سمیت متعدد مغربی ملکوں میں اومیکرون کے پھیلنے کی رفتار میں تیزی آگئی ہے۔

  • اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

    اومیکرون نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    نئے کورونا وائرس اومیکرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر بیشتر یورپی ملکوں نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر قرنطینہ اور پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم

    بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶

    ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ہے۔

  • ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست

    ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

  • ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار

    ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴

    ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
    ۳۹ minutes ago
  • پوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام، تمام ڈرونز مار گرائے گئے: سرگئی لاوروف
  • صیہونی حکومت کی جانب سے نام نہاد "صومالی لینڈ" کی تسلیم، صومالی عوام کا شدید ردعمل
  • امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اقتصادی دہشت گردی: ترجمان وزارت خارجہ
  • ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS