-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶کورونا سے سب سے زیادہ اموات اور متاثرین امریکا میں ہیں ۔ اسی کے ساتھ یورپ بھی کورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے جو پہلی لہر سے زیادہ سخت بتائی جاتی ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
سعودی عرب، جدہ میں قبرستان میں دھماکہ، فرانس نے وارننگ جاری کر دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵سعودی عرب کے جدہ شہر میں غیر مسلمانوں کے ایک قبرستان میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانس کے قونصل خانے نے اس ملک میں اپنے شہریوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے۔
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹پاکستان کے ایک مشہور عالم اہلسنت نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف فرانسیسی صدر کے اہانت آمیز بیان پر خاموشی، گناہ ہے۔
-
میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲حالیہ مہینوں اور ہفتوں کے دوران مغربی ممالک منجملہ فرانس میں دین اسلام اور شانِ نبوت میں ہونے والی گستاخیوں نے تمام مسلمانان عالم میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ فرانسیسی حکام کا گستاخانہ رویہ سبب بنا کہ فرزندان اسلام مختلف انداز میں رسول رحمت، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تئیں اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کریں۔
-
مالی میں فرانس کا ہوائي حملہ، پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷فرانس نے افریقی ملک مالی میں فضائي حملے کر کے پچاس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر، فرانس کے واقعے پر کہا تھا: ہم بھی مار دیں گے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱ایک فرانسیسی میگزین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہانت آمیز خاکے شائع ہونے اور ایک ٹیچر کے قتل کے واقعے پر متنازعہ بیان دینے کے سبب ہندوستان کے مشہور شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئي آر درج کی گئي ہے۔