-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں ہے اور اس ظالم وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
-
بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کرلی ہے اور یہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے جبکہ اس سے دنیا بھر میں اب تک 258341 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 3727893 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی، ڈھائی لاکھ افراد ہلاک 35 لاکھ متاثر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
کون ہے وہ خاتون مسلم سائنسداں جو کورونا کے ہزاروں مریضوں کے لیے مسیحا بن گئي؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲فرانس میں رہنے والی مراکش کی اٹھائيس سالہ سارا بلالی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر وہ کام کیا ہے کہ دنیا انگشت بدنداں ہے۔
-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
کورونا بدستور ٹارگٹ کر رہا ہے دنیا بھر کے انسانوں کو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔