SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرانس

  • ڈبلو ایچ او کا انسداد کورونا پروگرام

    ڈبلو ایچ او کا انسداد کورونا پروگرام

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم

    امریکہ کے بغیر جاری و ساری ہے انسداد کورونا مہم

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    دنیا کے مختلف ملکوں نے امریکہ کے بغیر کورونا کے خلاف عالمی مہم سے متعلق عالمی ادارہ صحت کے منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران

    فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔

  • فرانس، بے روزگاری میں اضافے سے حکومت پریشان

    فرانس، بے روزگاری میں اضافے سے حکومت پریشان

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں صنعتیں تعطل کا شکار ہیں اور لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔

  • فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو

    فرانسیسی جنگی بیڑے پر کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    فرانس | "چارلس ڈی گول" طیارہ بردار جنگی بیڑے میں موجود فرانسیسی بحریہ کے فوجیوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1046 ہو گئی ہے۔

  • دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر

    دنیا بھر میں کورونا سے 2 ملین 83 ہزار افراد متاثر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    دنیا بھرکو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے ہر روز بڑے پیمانے پر اس وائرس سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔

  • کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح  پر خوراک کی قلت

    کورونا سے 20 لاکھ ہلاک و متاثر، عالمی سطح پر خوراک کی قلت

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کورونا وائرس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہو جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی

    جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔

  • کورونا سے پوری دنیا متاثر، 82 ہزار افراد ہلاک

    کورونا سے پوری دنیا متاثر، 82 ہزار افراد ہلاک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸

    کورونا سے پوری دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 82 ہزار 80 ہو گئی جبکہ14 لاکھ 31 ہزار 706 افراد کورونا سے متاثر ہیں اور تین لاکھ دو ہزار ایک سو پچاس افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔

  • دنیا کے باہمی تعاون کے بغیر کورونا کی شکست ناممکن ہے: صدر روحانی

    دنیا کے باہمی تعاون کے بغیر کورونا کی شکست ناممکن ہے: صدر روحانی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے، باہمی تعاون اور مدد کے بغیر کورونا وائرس کے موجودہ حساس اور بحرانی دور سے عبور نہیں کر سکیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS