-
فرانس میں ہڑتال اور احتجاج، ملکی نظام بری طرح متاثر
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن رہا، پندرہ لاکھ سے زائد مظاہرین نے ملک بھر میں احتجاج کیا، دارالحکومت پیرس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے۔
-
مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کا تشدد
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳فرانسیسی پولیس نے صدر عمانوعیل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
-
نیٹو، دماغی موت کا شکار+ کارٹون
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱فرانس کے صدر امانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر ٹرمپ کا اظہار برھمی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔
-
امریکا اور فرانس میں فضائی حادثات 15 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶امریکا اور فرانس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 15 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکا یورپ کو امریکی ہتھیار خریدنے پر مجبور کر رہا ہے، فرانسیسی وزیر دفاع
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸فرانس کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ یورپی ملکوں اور نیٹو میں اپنے اتحادیوں پر امریکی اسلحہ خریدنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -
-
فرانسیسی صدر دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں: ترکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔