-
فرانسیسی لڑاکا ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے سے 13 فوجی ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷فوجی ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کی وجوہات کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
فرانس : گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی حمایت میں مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲فرانسیسی شہریوں نے مظاہرے کرکے ملک میں گھریلوتشدد اور عصمت دری کے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔
-
جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸پیرس میں ہونے والے مظاہرے میں 13 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔
-
پیرس میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷حکومت فرانس کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے پیرس کے بعض علاقوں میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
سیکولرازم میں حجاب پر پابندی ہے: فرانسیسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲فرانس کے صدر نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔