-
مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
-
مغربی ممالک کو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے: ایران
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶فرانس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران پر حد اکثر دباؤ کی امریکی پالیسی کی پیروی کرنے والے یورپی ممالک پر تنقید کی ہے۔
-
ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098 ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
فرانس، کورونا کا خوف اور پولیس کا تشدد بھی مظاہرین کو نہ روک سکا
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کورونا کے خوف اور پولیس تشدد کے باوجود فرانس کے مختلف شہروں میں یلو جیکٹ مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲اٹلی کے بعد فرانس میں بھی مہلک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔