-
یورپ کے سامنے جوہری معاہدے پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں: جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ امن کانفرنس کے موقع پر اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے وعدوں پر عملدرآمد کرنے کو مسائل کے حل کا واحد طریقہ قرار دیا.
-
کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1666 نئے کیسز میں کمی کا رجحان
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴چین کے صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 906 ہو گئی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳چین کی حکومت نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس نوسو چھ افراد کی جان لے چکا ہے۔
-
کورونا وائرس سے اموات 811 ہو گئی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔
-
فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹پیرس میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔
-
فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔
-
ایران کی خاتون کھلاڑی عالمی کراٹے مقابلوں کے فائنل میں
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔