فرانس، یلو ویسٹ مظاہرین پر پولیس کا حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i361566-فرانس_یلو_ویسٹ_مظاہرین_پر_پولیس_کا_حملہ
 پیرس میں  تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹ Asia/Tehran

 پیرس میں  تیل کی قیمتوں میں اضافے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ 

فرانس میں ہونے والے پر امن مظاہروں کے خلاف فرانس کی پولیس طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ 

مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے، واٹر کینن اور چلی اسپرے سے حملہ کیا گیا۔