-
فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱فرانس میں پنشن میں اصلاح کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔
-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس میں کرسمس مسافرین سرگرداں
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷کرسمس کی تعطیلات کے موقع پر بھی فرانس میں ہڑتال جاری رہنے کی بنا پر اس ملک میں دسیوں ہزار مسافر سرگرداں ہیں یا سفر کا ارادہ ترک کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا
-
افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔
-
فرانس میں پندرہویں روز بھی مظاہرے اور عام ہڑتال
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸فرانس میں پینشن قانون میں اصلاحات کے خلاف ہڑتال جمعرات کو پندرہویں دن میں داخل ہوگئی ہے
-
فرانسیسی صدر کے خلاف مظاہرہ ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے خلاف ملکی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر کے اٹھارہ لاکھ عوام نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ملکی سطح پر حکومت کے خلاف ہونے والا یہ چوتھا مظاہرہ تھا جس میں گزشتہ مظاہرے کی بنسبت مظاہرین کی تعداد میں تین لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا۔
-
فرانس میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹فرانس میں حکومت کے خلاف جاری ہڑتال کے باعث گیارہویں روز بھی پبلیک ٹرانسپورٹ معطل رہی۔