-
، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔
-
فردو کے اطراف سے ارنا کی مشاہداتی رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ارنا کے نامہ نگار نے فردو ایٹمی پلانٹ جاکر اپنے مشاہدات بیان کئے ہیں۔
-
امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کو ایران کا سخت جواب، یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی مرکز میں یورینیم کی افزودگی کی سطح بڑھا کر ساٹھ فیصد کردی ہے
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والا صیہونی نٹ ورک تباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے فردو ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والے نٹ ورک کے افراد کو دھر دبوچا۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کاحصہ قرار دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفترکے قائمقام سربراہ نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کی تکنیکی معلومات کے تبادلے کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے فردو جوہری پلانٹ کا دورہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ فردو ایٹمی تنصیبات میں ایک مہینے سے کم وقت میں بیس فیصد افزودہ سترہ کلو یورینیئم تیار کر لیا گیا ہے۔
-
فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری وعدوں میں کمی لانے کے چوتھے مرحلے پر مکمل طور پر عمل کیا گیا اور فردو جوہری تنصیبات میں ایک ہزار 44 سنٹری فیوجز میں یورنیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔
-
یورنییم کی افزودگی کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔