-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو اقوام متحدہ میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا جائے، ایران
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ غزہ میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے۔
-
غزہ کے عوام انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام صیہونی حکومت کے ذریعہ انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
غزہ کے بارے میں برکس کا ہنگامی اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷غزہ کے بارے میں آج شام برکس کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ہوسکتا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵تحریک حماس نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں جس کی تفصیلات کا اعلان قطری اور مصری برادران کریں گے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ: صیہونی بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہاز کے روکے جانے کو غاصب صیہمونی حکومت کے خلاف بعد کے اقدام کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔