-
ویسٹ بینک کا علاقہ اسرائیل کے لئے خطرناک ہو گیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 الگ الگ کارروائیوں میں صیہیونی فوجیوں اور آباد کاروں کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸صیہونی فوج کی حمایت میں آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے مسجدالاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی ہے، یہ بے حرمتی صیہونیوں کا نیا سال شروع ہونے کے موقع پر کی گئی ہے۔
-
فلسطین: صیہونیوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت، فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی اجازت کے برابر ہے
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے صیہونی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ایک اور اقدام ہے۔
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔
-
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں غیرملکی عناصر کا ہاتھ ہے: حماس
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں ملکی عناصر کا ہاتھ ہے۔
-
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دونوں گروہوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔